مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 57 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 57

مواهب الرحمن ۵۷ اردو ترجمہ في أمور الشفاء ۔ وكان الأمر اسباب شفا میں سے خیال کرتے تھے۔ اور یہ هكذا إلى أن ألفت كتابى سفينة صورت حال چلتی رہی یہاں تک کہ میں نے اپنی کتاب کشتی نوح تألیف کی اور الله سُبْحَانَهُ نوح ، وخالفت التطعيم فيه بأمر كتاب الله السبوح ۔ وقلت إن العافية کے حکم سے میں نے اس (کتاب ) میں اس ٹیکا لگوانے کی مخالفت کی اور کہا کہ انتہائی صاف ، أصفاها وأبقاها وأبعدها من العذاب الأليم، هي كلها معنا لا ابدی اور دردناک عذاب سے دور تر عافیت تمام تر ہمارے ساتھ ہے نہ کہ ٹیکا لگوانے والوں کے مع أهل التطعيم، فإن لم يصدق ساتھ ۔ پس اگر میری یہ بات سچی نہ ہوئی تو میں کلامی هذا فلست من الله بزرگ و برتر اللہ کی طرف سے نہیں ۔ پس طعن و العظيم فارتفع الأصوات تشنیع کے آوازے بلند ہوئے اور کہنے لگے کہ تو بالطعن والملامة، وقالوا أتخالف هذا العمل وهو مناط السلامة؟ وأما ما تذكر من وحيك فهو ليس بشيء اس عمل کی مخالفت کرتا ہے حالانکہ یہ سلامتی کا مدار ہے اور یہ جو تو اپنی وحی کا تذکرہ کر رہا ہے تو یہ کوئی چیز نہیں اور تو پشیمان ہو کر بہت جلد رجوع وسترجع بالندامة، أو تقيم عليك کرے گا یا پھر تجھ پر اور تیرے ساتھیوں پر قیامت وعلى من معك عذاب القيامة۔ وإن کا عذاب ٹوٹے گا اور تمام تر عافیت اور سلامتی ٹیکا العافية كلها في التطعيم وقد جربه لگوانے میں ہے۔ اور تجربہ کاروں نے اس کا المجربون، فمن عمل به فلا تجربہ کیا ہوا ہے پھر جس نے اس پر عمل کیا تو نہ ہی خوف عليهم ولا هم انہیں کوئی خوف ہوگا اور نہ ہی وہ طاعون زدہ ہوں يُطعنون ۔ هنالك رق قلبی گے ۔ اس موقع پر میرے دل پر رقت طاری ہوگئی وفاضت دموع عيني، بما رأيت اور میری آنکھوں سے آنسو رواں ہو گئے کیونکہ زى الناس غير زى المسلمین میں نے مسلمانوں کے طور طریق کے برعکس لوگوں ورأيت أنهم يؤمنون بحيل الناس کا طور طریق دیکھا۔ میں نے دیکھا کہ وہ لوگوں کی