مواہب الرحمٰن — Page 56
مواهب الرحمن ۵۶ اردو ترجمہ وأعراضنا وأموالنا بالسياسة ہماری جان ، ہماری ناموس اور ہمارے اموال کی والنصفة ۔وحرام على كل مؤمن حفاظت کرتی ہے۔ اور ہر مومن پر یہ حرام ہے کہ وہ أن يقاومها بنية الجهاد، وما هو جهاد كى نيت سے اس کا مقابلہ کرے۔ یہ جہاد نہیں جهاد بل هو أقبح أقسام الفساد بلكه فساد کی بدترین قسم ہے۔ کیا یہ اسلام کی شان وهل من شأن فترة الإسلام أن جوانمردی ہے کہ کسی محسن کے احسان کا بدلہ شمشیر تعتاض إحسان المحسن سے دیا جائے؟ پھر یاد رہے کہ ہم ٹیکا کے بارے بالحسام؟ ثم اعلم أنا لا نتكلم میں کوئی اعتراض نہیں کرتے بلکہ ہم اس کے فوائد بشيء في شأن التطعيم ، بل اور اس میں جو عظیم فائدہ ( پنہاں) ہے اس کے ﴿۲۵﴾ نعترف بفوائده وبما فيه من النفع معترف ہیں۔ اور ہمیں تسلیم ہے کہ اس میں لوگوں العظيم، ونقر بأن فيه شفاء کے لئے شفا ہے اور کوئی خوف اور اندیشہ نہیں ۔ یہی للناس، ولا خوف ولا بأس، وجہ تھی کہ جب حکومت نے مشاہدہ کیا کہ طاعون ولذالك لما شاهدت الحكومة أن صول الطاعون بلغ إلى غايته کا حملہ اپنی انتہا کو پہنچ گیا ہے اور اس کی ہولنا کی آخری حدوں کو چھو رہی ہے تو اس نے ٹیکے وهو له انتهى إلى نهايته، آثرت التطعيم على كل تدبير، وأعدت کے عمل کو دوسری ہر تدبیر پر ترجیح دی اور کثیر له الوسائل بصرف مال كثير مال خرچ کر کے اس کے لئے وسائل مہیا واجتهدت في بذل وسعها تفجعاً کئے اور از راہ ہمدردی طاعون زدہ لوگوں کے لئے للخلق المطعون، لتغمد به ظبی اپنی مقدور بھر کوشش کی تا اس طرح طاعون کی الطاعون ۔ وكان هذا العمل شمشير كو اُس کے نیام میں کرے۔ اور یہ عمل کئی جاريا من سنوات، وما سمعنا سالوں سے جاری تھا اور معتبر لوگوں کی طرف سے مضرته من ثقات، بل كان أهل ہم نے اس کے نقصان کے بارے میں کچھ نہیں سنا الآراء يثنون على هذا الدواء ، تھا بلکہ اہل الرائے لوگ اس دوا کی تعریف ويحسبونه أسرع تأثيرا وأدخل کرتے تھے اور اسے سریع التاثیر اور مؤثر ترین