مواہب الرحمٰن — Page 58
مواهب الرحمن ۵۸ اردو ترجمہ ولا يؤمنون بوعد رب تدابیر کو تو مانتے ہیں لیکن رب العالمین کے وعدوں العالمين ۔ يأوون إلى أولى پر ایمان نہیں لاتے ۔ اہلِ تجربہ کی پناہ تو لیتے ہیں لیکن اللہ جو بہت قریب ہے اس کی پناہ میں نہیں التجاريب ، ولا يأوون إلى الله القريب ۔ يأخذون عن الذين آتے، قیاس آرائیاں کرنے والوں سے تو اخذ کرتے ہیں لیکن اُس ذات سے وابستگی نہیں رکھتے يظنون، ولا يأخذون عن الذي جس کے حکم کے تحت تمام سلسلہ اموات ہے۔ پس تحت أمره المنون ۔ فشكوت میں نے حضرت باری تعالیٰ سے یہ شکایت کی کہ وہ إلى الحضرة، ليبرئنى مما قيل لوگوں کی باتوں سے مجھے بری کرے اور تہمت وينجيني من التهمة، وليبكت سے مجھے نجات دے ،مخالفوں کا منہ بند کرے اور المخالفين ويرد إلينا برکات صحت و عافیت کی برکات ہماری طرف لوٹا العافية، ويُبطل عمل التطعيم دے۔ اور ٹیکے کے عمل کو ناکارہ بنا دے۔ اور اس ويظهر فيه شيئا من الآفة، ويُری میں کوئی آفت ظاہر کر دے ۔ اور لوگوں کو یہ دکھا الناس أنهم خطئوا في التخطية دے کہ انہوں نے مجھے خطا کار ٹھہرانے میں غلطی کی ہے تا کہ لوگ یہ جان جائیں کہ شفاء اس خالق وليعلم الناس أن الشفاء في يده کے ہاتھ میں ہے مخلوق کے ہاتھ میں نہیں ۔ پس لا في أيدى الخليقة۔ فلم أزل میں دعا میں لگا رہا اور نہایت عجز و نیاز سے دعا ئیں أدعو وأبتهل واقبل على الله کیں اور جبروت اور قدرت رکھنے والے اللہ کی ذي الجبروت والقدرة، حتى بارگاہ میں مسلسل حاضر ہوتا رہا یہاں تک کہ قبولیت بانت أمارة الاستجابة وصدق دعا کے آثار نمایاں ہو گئے اور پہلے سے لکھی گئی ۴۷) النبأ المكتوب، واستنجز الوعد پیشگوئی سچی ثابت ہوئی اور وہ وعدہ پورا ہو گیا جسے المكذوب۔ واقتحم التطعيم فناء جھٹلایا گیا تھا۔ ٹیکے کا عمل مخلوق خدا کے صحنوں الأنام اقتحام الضّرغام میں ایسے گھس گیا جیسے شیر گھس جاتا ہے۔