مواہب الرحمٰن — Page 10
مواهب الرحمن ۱۰ اردو ترجمہ آيات و خوارق و معجزات، فنسی ایک لاکھ سے زیادہ میرے نشانات ، خوارق و معجزات كل منهم ما رأى ۔ فكيف إذا سُئِلوا دیکھے لیکن اُن میں سے ہر شخص اُس نشان کو جو اُس نے دیکھا تھا بھول گیا۔ پس قیامت کے دن جب ان سے يوم القيامة وكشف ما كتموا، جواب طلبی کی جائے گی اُن کا کیا حال ہوگا اور اس دن جو وأتوا ربهم بنفس تتعرى؟ وإنّ انہوں نے چھپایا ہوگا اسے منکشف کر دیا جائے گا ، لعن الصادقين المرسلین لیس اور وہ اپنے رب کے حضور عریاں دل کے ساتھ حاضر ہوں گے اور راستباز رسولوں پر لعنت کرنا کوئی 쁘 بِهَيِّن، فسوف يرون ثمرة ما معمولی بات نہیں پس جو وہ بور ہے ہیں اُس کا پھل يبذرون، ويرون من أُخِذَ ومن جلد پالیں گے اور دیکھ لیں گے کہ کون پکڑا گیا اور نجى ۔ وإن الله يأتي ينقص الأرض کس نے نجات پائی ۔ اور اللہ زمین کو اس کے من أطرافها، فيرى الفاسقين ما أری کناروں سے سمیٹ لائے گا اور فاسقوں کو وہ کچھ في قرون أولى ۔ وإن لحوم أوليائه دکھائے گا جو پہلے زمانے کے لوگوں کو دکھایا۔ اور اولیاء اللہ کا گوشت زہریلا ہوتا ہے اس لئے جو بھی مسمومة، فمن أكلها بالاغتياب اسے ان کی غیبت اور بہتان طرازی کر کے کھائے والبهتان عليهم فقد دعا إليه گا تو اس نے خود ہلاکت کو اپنی طرف دعوت الردى ۔ وسيبدى السم آثاره، ولا دی۔ اور وہ زہر بہت جلد اپنی تاثیر ظاہر کر دے يفلح الفاسق حيث أتى ۔ وإن الله گا ۔ اور فاسق جدہر سے بھی آئے گا کامیاب نہ ہوگا ۔ اور اللہ ان وجودوں کے لئے غیرت رکھتا غيور لنفوسهم كما هو غيور ہے جیسے وہ اپنی ذات کیلئے غیرت رکھتا ہے۔ اس لنفسه، فلا يترك من عادى لئے جو اُن سے دشمنی کرے وہ اُسے نہیں چھوڑتا ۔ فانتظروا المدلى ۔ وإن أشقى پس انجام کار کا انتظار کرو۔ لوگوں میں سب ۔ الناس من عاداهم وإن أسعدهم بڑا بد بخت وہ ہے جو ان سے دم دشمنی کرے سے اور