مواہب الرحمٰن — Page 9
مواهب الرحمن ۹ اردو ترجمہ ولا يُهدون إلى نورهم لشقوة اعتراض کرتے ہیں اور وہ اپنی گذشتہ بدبختی اور سبقت، ولذنوب کثرت کثرتِ گناہ کے باعث اور اپنی اُن نافرمانیوں کی ولمعاصى بلغت إلى المنتهى وجہ سے جو انتہا کو پہنچ چکی ہوتی ہیں ان (انبیاء و فلا يرون إلا عيوبهم ولا يُوفّقون اولياء) کے نور کی طرف راہ نہیں پاتے ۔ پس وہ ان ويُغشى الله أبصارهم لنلا (اولیاء اللہ ) کے عیوب کے سوا کچھ نہیں دیکھتے اور انہیں ہدایت کی توفیق نہیں دی جاتی اور اللہ ان کی يبصروا، ويصم آذانهم لئلا آنکھوں پر پردہ ڈال دیتا ہے تا کہ وہ نہ دیکھ سکیں اور يسمعوا، ويختم على قلوبهم لثلا ان کے کانوں کو بہرہ کر دیتا ہے تا کہ وہ سن نہ سکیں اور يفهموا، فينظرون إليهم وهم لا ان کے دلوں پر مہر لگا دیتا ہے تا کہ وہ سمجھ نہ سکیں پس وہ يبصرون۔ ذالك بما قدمت أيديهم أن اولياء اللہ کو دیکھتے ہیں پر انہیں دیکھ نہیں پاتے اس وبما تمايلوا على الدنيا، و داسوا کی وجہ ان کے گزشتہ اعمال ہیں اور اس وجہ سے بھی تحت أقدامهم دار العقبى۔ يسبّون کہ وہ دنیا کی طرف جھک گئے اور دار آخرت کو اپنے ولا يظلمون إلا أنفسهم ويُبارِزون قدموں تلے روند ڈالا ۔ وہ گالیاں دیتے ہیں اور اپنی ہی جانوں پر ظلم کرتے ہیں اور خدائے غنی الله الأغنى ۔ وإن سبهم إلا حسرة برسر پیکار ہوتے ہیں ۔ اور ان کی گالی گلوچ خودان عليهم و حفرة من النار، فيقربون سے کے لئے ہی حسرت اور آگ کا گڑھا ہے۔ چنانچہ وہ ظلم الحفرة ظلما وطغوى، ومن دنا منها فقد تردى۔ يقولون ما رأينا من اور سرکشی کے باعث آگ کے گڑھے کے قریب ہوتے ہیں اور جو اس گڑھے کے قریب ہوا تو وہ ہلاک ہو گیا ۔ وہ آية وما رأينا من أمر عجيب ۔ کہتے ہیں کہ ہم نے کوئی نشان نہیں دیکھا اور نہ ہی ہم نے يا سبحان الله! ما هذه الأكاذيب ؟ کوئی غیر معمولی بات دیکھی ہے۔ سُبْحَانَ اللہ ! کیا ہی ما لهم لا يخافون أيام الحسيب؟ جھوٹی باتیں ہیں ۔ انہیں کیا ہو گیا ہے کہ وہ محاسبہ کرنے وقد رأوا منى أكثر من مائة ألف والے خدا کے دنوں سے نہیں ڈرتے حالانکہ انہوں نے