مواہب الرحمٰن — Page 11
مواهب الرحمن 11 اردو ترجمہ من والى ۔ وإني والله من عنده، ان میں سب سے بڑا خوش بخت وہ ہے جو ان سے وهو لي قائم، فما رأيك أيها دوستی کرتا ہے۔ اور بخدا میں اُس کی طرف سے ہوں اور العزيز۔ أتقبل أو تأبى؟ وما وہ میرے لئے کھڑا ہے پس اے عزیز ! تمہارا کیا خیال و ہے؟ کیا تم قبول کرو گے یا انکار ! اور میرا انکار صرف أنكرني إلا الذي خاف الناس، وہی کرتا ہے جولوگوں سے ڈرتا ہے یا پھر وہ جو متکبر ہے، أو كان من الذين يستكبرون یا پھر وہ شخص جس نے کما حقہ غور و فکر نہیں کیا اور أَوْ مَا فَكَّر حَقَّ فكره، فتخلَّفَ مع اس طرح وہ پیچھے رہ جانے والے لوگوں میں شامل الذين يتخلّفون، أو لم يصبر على ہو گیا یا پھر وہ جو اللہ کی طرف سے آنے والے ابتلا ما ابتلاه به الله، فعثر وصار من پر ثابت قدم نہ رہا۔ پس اس نے ٹھوکر کھائی اور الذين يهلكون۔ أَحَسِبَ ہلاک ہونے والے میں سے ہو گیا ۔ ”کیا لوگ یہ النَّاسُ أَنْ يُتْرَكُوا أَنْ يَقُولُوا آمَنَّا گمان کر بیٹھے ہیں کہ یہ کہنے پر کہ ہم ایمان لے وَهُمْ لَا يُفْتَنُونَ وقد ردف آئے وہ چھوڑ دیئے جائیں گے اور آزمائے نہیں الابتلاء نفوسهم وأموالهم جائیں گے لے ۔ اور ابتلا تو ان کی جانوں اور ان وأعراضهم، ليعلم الله أنهم كانوا كے مالوں اور ان کی عزتوں کے پیچھے لگا ہوا ہے يصدقون وما كانوا كحَطَب تاکہ اللہ جان لے کہ وہ صادق ہیں اور وہ ایندھن يتشظى ۔ ثُمّ اعلم أَيُّها العَزِيز، أنّي کی لکڑی کی طرح نہیں ہیں جو پارہ پارہ ہو جائے ۔ پھر لست كرجل يخالف الأسباب الى عزيز من ! جان لے کہ میں اس شخص جیسا نہیں من تلقاء نفسه ويسلك جو اسباب کا اپنی ذاتی رائے کے تحت مخالف ہو اور مسلك الحمقى، بل أعلم ان احمقوں کی راہ پر چل رہا ہو بلکہ میں جانتا ہوں کہ رعاية الأسباب شيء لا يُترك رعايت اسباب ایک ایسی چیز ہے کہ جسے ترک ولا يُلغى إلا بعد إيحاء الله نہیں کیا جا سکتا اور نہ اسے لغو قرار دیا جا سکتا ہے ل العنكبوت: ٣٠