مواہب الرحمٰن — Page 133
مواهب الرحمن ۱۳۳ اردو ترجمہ فقط يا ذوى الدهاء وإنّ | محض قیل و قال سے۔بے شک کامیابی کا کلیتا الفلاح منوط بمقوطكم كل انحصار اپنے آپ کو گداز کرنے پر ہے۔ اور تم جنت ۱۰۶ المناط، ولن تدخلوا الجنة حتى میں ہرگز داخل نہ ہو سکو گے جب تک تم سوئی کے تلجوا فی سَمِّ الخياط ۔ ناکے میں سے نہ گزرو۔ پس اپنی عقل و دانش کو محض فامتـحضـوا حزمكم للتقاة، تقویٰ کے لئے خالص کرو۔اپنے رب کو راضی واختبطوا لإرضاء ربكم فى زوایا کرنے کے لئے حجروں کے گوشوں اور بیابانوں الحجرات والفلوات اقضوا میں ہاتھ پاؤں مارو۔ اپنے قرض خواہ کو قرض ادا غـريـمـكـم الدين لثلا تسجنوا، کروتا کہ تم قید میں نہ ڈالے جاؤ۔ اور اپنے فرائض وأدوا الفرائض لئلا تسألوا ادا کرو تا تم سے باز پرس نہ کی جائے ۔ حقائق کی واستَقْرُوا الحقائق لتلا تُخْطِئُوا ، جستجو کرو تا غلطی نہ کرو، عیب چینی نہ کرو تا تمہاری ولا تزدروا لثلا تُزْدَرُوا ، ولا عیب چینی نہ کی جائے ہختی نہ کرو تا تم پرسختی نہ کی تشدّدوا لثلا تُشَدَّدُوا، وارحموا يا عباد الله ترحموا، وكونوا أنصار الله وبادروا ۔ إن الله جائے ۔ اے اللہ کے بندو! رحم کرو تا تم پر رحم کیا جائے ۔ اللہ کے مددگار بن جاؤ اور اس کی طرف مَلَكَ كُركم وقلكم تیزی سے لیکو۔ بیعت کے بعد اللہ تمہارے کثیر اور تمہارے قلیل مالوں ، تمہاری عزت و آبرو وأعراضكم ونُفوسكم بعد البيعة و آتا کم به رضوانه، فاثبتوا على اور تمہاری جانوں کا مالک ہو چکا اور اس کے بدلہ هذه المبايعة لتغمروا بالنخلان میں اُس نے تمہیں اپنی رضا عطا کی۔ پس اس سودے وتدخلوا في الخلان الهفوا پر ثابت قدم رہو تا تم عنایات و نوازشات سے هممكم لتكميل الدين واجعلوا ڈھانپ دئے جاؤ اور دلی دوستوں میں داخل کئے لأنفسكم ميسم الشبان ولو كنتم جاؤ۔ میں د جاؤ۔ تکمیل دین کے لئے اپنی ہمتور لئے اپنی ہمتوں کو تیز کرو اور اگر مشائخ فانين اذكروا موتکم پیر فرتوت بھی ہو تو پھر بھی جوانوں جیسی اپنی شکل يا فتيان، ولا تميسوا كالنشوان بناؤ ۔ اے جوانو! اپنی موت کو یاد رکھو اور بدمستوں