مواہب الرحمٰن — Page 132
مواهب الرحمن ۱۳۲ اردو ترجمہ آياتي، أم لكم شبهة في الجنان؟ گواہ نہیں ؟ یا تمہارے دلوں میں ابھی کوئی شبہ وأى رجل منكم ما رأى آية منى ہے؟ تم میں سے کون ایسا شخص ہے جس نے مجھ فأجيبوا يا فتيان؟ وإنِّي أُعطيتُ سے کوئی نشان نہیں دیکھا ؟ - ا ؟ سواے جوانو! جواب دو۔ مجھے میرے رب کی جناب سے معارف عطا کئے گئے ۔ پھر میں نے تمہیں سکھائے اور ان (معارف) کے ذریعہ تمہارے ذہنوں کو صیقل معارف من ربي، ثم علمتكم وصقلت بها الأذهان، وما كان لكم بحل تلك العُقَدِ يدان ۔ و کیا۔ جبکہ ان عقدوں کو حل کرنے کی تم میں طاقت نہ والله إني امرء أنطَقَنى الهدى، تھی ۔ بخدا میں وہ جواں مرد ہوں جسے ہدایت خداوندی و نطق ظهرى وحی یوحی نے قوت گویائی بخشی اور وحی الہی نے میری پشت کو فوجدت الراحة في التعب مضبوط کیا جس کے نتیجے میں میں نے تکان میں والجنة في اللظى، فمن آثر راحت اور دوزخ میں جنت پائی۔ پس جس نے الموت فَسَيُحْيِي ۔ فلا تبيعوا موت کو اختیار کیا تو اُسے ہی زندگی دی جائے گی۔ اس لئے اپنی زندگی کو سستے داموں مت بیچو۔ حياتكم بثمن بخس، ولا تنبذوا من الكف خلاصة نض، ولا اور نہ ہی اپنے ہاتھوں سے خالص نقدی پھینکو۔ اور ان لوگوں میں شامل نہ ہو جو دنیا کی طرف مائل تكونوا من الذين على الدنيا يتمايلون، ولا تموتوا إلا وأنتم مسلمون ۔ إني اخترت لله موتا ہوتے ہیں پس تم نہ مرنا مگر اس حالت میں کہ تم فرمانبردار ہو۔ میں نے اللہ کی خاطر موت کو اختیار کیا ۔ پس تم بھی اس کی خاطر دکھ اختیار فاختاروا له وَصَبًا، وإني قبلت له کرو۔ میں نے اس کی خاطر ذبح ہونا قبول کیا پس ذبحًا فاقبلوا له نصبا واعلموا تم اس کے لئے تکلیف کو قبول کرو۔اے عقلمندو! أنكم تفلحون بالصدق جان لو کہ تمہیں صرف صدق ، اخلاص اور تقویٰ کے والإخلاص والاتقاء ، لا بالأقوال ذریعے ہی کامیابی و کامرانی عطا کی جائے گی نہ کہ