مواہب الرحمٰن — Page 125
مواهب الرحمن ۱۲۵ اردو ترجمہ مرتبة النور إلى مرتبة الثمرة ۔ اتقوا ہے تا کہ اس تعلق سے تم ایک گلی سے پھل کے الله ۔۔ اتقوا الله يا ذوى الحصاة، ولا درجے تک پہنچ جاؤ۔ اے دانشمندو! اللہ سے ڈرو، تكونوا كمن لوى عنانه إلى الله سے ڈرو اور اس شخص کی طرح مت بنو جس نے الشهوات، ولا تنسوا عظمة ربِّ اپنی عنان نفسانی خواہشات کی جانب موڑ رکھی یرى تقلبكم في جميع الحالات ۔ ہے۔ اور اپنے رب کی عظمت کو فراموش نہ کرو جو وإن الله لا يحبّ إلا قلوبا صافية، تمام حالات میں تمہاری حرکات و سکنات کو دیکھتا و نفوسا مطهرة، وهمما مُجدّة ہے۔ درحقیقت اللہ پاک دلوں ، مطہر نفوس اور ۱۰۰ مشيحة۔ فمتى تنفون هذا النمط مستعد پُر عزم ہمتوں کو ہی پسند فرماتا ہے۔ جب تم تضاهئون في عينه السَّقَطَ ۔ اس طریق کی نفی کرو گے تو اللہ کی بارگاہ میں رڈی چیز کی مانند ہو جاؤ گے۔ پس سُستی اور غافلوں کی الغافلين، وأرضُوا ربكم قائمين سی زندگی سے بچو اور راحت و آرام کو حج کر کے، فإياكم والكسل وعيشة أمامه وساجدین غیر مستريحين، وحافظوا على حدوده وكونوا عبادا اپنے رب کے حضور قیام کی حالت میں اور سجدہ ریز ہو کر اُسے راضی کرو۔ اس کے حدود کی پاسداری مخلصين ۔ وَلْيَسْرِ عـنـكـم همكم کرو اور مخلص بندے بن جاؤ۔ چاہیے کہ رب کریم بذكر كريم ۔ هو مهتمّكم ۔وكيف يسرى الوسن إلى آماقكم، وليس جائیں کیونکہ کے ذکر سے تمہارے ہم وغم دور ہو جا تـو كــلـكـم عـلــى خــلاقـكـم عند و ہی تمہارا غم خوار ہے۔ اور اگر خوف کے وقت تمہارا إشفاقكم؟ اتبعوا النور ولا تؤثروا اپنے خالق خدا پر تو کل نہیں تو تمہاری آنکھوں میں السُّرى، وانظروا إلى وجه الله نیند کیسے آسکتی ہے؟ نور کی پیروی کرو اور تاریکی میں ولا تنظروا إلى الورى اشكروا چلنے کو مقدم نہ رکھو۔ اللہ کے چہرے کی طرف نگاہ کرو حكام الأرض ولا تنسوا اور مخلوق کی طرف نہ دیکھو۔ زمینی حاکموں کا شکریہ ضرور حاكمكم الذى فى السماء ولن ادا کرو مگر اپنے اس حاکم کو نہ بھولو جو آسمان میں ہے۔ ينفعكم ولن يضركم أحد إلا إذا تمہیں ہرگز نہ کوئی نفع پہنچا سکتا ہے اور نہ نقصان