مواہب الرحمٰن — Page 126
مواهب الرحمن ۱۲۶ اردو ترجمہ أراد ربكم، فلا تبعدوا من ربكم جب تک کہ تمہارے رب کا ارادہ نہ ہو۔ پس اے دانشمندو! اپنے رب سے دوری اختیار نہ کرو تم يا ذوى الدهاء ترون كيف تُوضع في الخلق السيوف دیکھ رہے ہو کہ کس طرح مخلوق میں تلوار چلائی جا رہی ہے اور ( اس کے نتیجے میں ) مسلسل موتیں ويتتابع الحتوف ، وترون صول واقع ہو رہی ہیں۔ اسی طرح تم خود اپنی آنکھوں القَدَرِ وتبابَ الزُّمَرِ ۔ فعليكم أن تأووا إلى ركن شديد، وهو الله القوى ذو العرش المجيد ۔ كونوا لله وادخلوا في الأمان، ولا سے قضاء و قدر کا حملہ اور گروہ در گروہ لوگوں کی تباہی دیکھ رہے ہو۔ پس لازم ہے کہ تم مضبوط سہارے کی پناہ میں آؤ اور وہ خدائے قوی اور عرش مجید کا مالک ہے۔ اللہ کے ہو جاؤ اور امان میں آجاؤ۔ عاصم اليوم من دونه يا فتيان ۔ ولا اے جوانو ! اس (خدا) کے سوا آج کوئی بچانے والا تخدعوا أنفسكم بالحیل نہیں۔ زمینی حیلے بہانوں ۔ ں سے اپنے آپ کو فریب الأرضية ، والأمر كله بيد الله نہ دو۔اے صاحبان دانش ! ہر معاملہ اللہ کے ہاتھ ا يا ذوى الفطنة ۔ ولا تتركوا بونا میں ہے۔ اپنے اور حضرت باری تعالیٰ میں دوری بينكم وبين الحضرة، يكُن بون نہ رکھو وگر نہ اُس کی جدائی تمہاری ذلت کی موت کا منه وتهلكوا بالذلة اقطعوا موجب ہو گی۔ خدائے رحمن کے غیر سے اپنی رجاء كم من غير الرحمن امیدیں منقطع کر لو۔ تو وہ تم پر رحم فرمائے گا اور اپنی يرحـمـكــم ويخلق لكم من عنده جناب سے ایسے ایسے اسباب پیدا کرے گا جو ما ينجي من النيران ۔ أرى فى تمہیں ہر قسم کی آگ سے نجات دیں گے ۔ میں السماء غضبا فاتقوا يا عباد الله آسمان کو غضبناک دیکھتا ہوں ۔ سواے اللہ کے غضب الرب، وابتغوا فضلَ مَنْ بندو ! رب کریم کے غضب سے ڈرو ۔ اور وہ جو في السماء ولا تُخلدوا إلى الأرض آسمان میں ہے اس کا فضل تلاش کرو۔ سوسمار کی كالضب۔ بالغوا فی الطلب طرح زمین کی طرف نہ جھکو۔ خوب جستجو کرو