مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 99 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 99

مواهب الرحمن ۹۹ اردو ترجمہ الدلائل لقوم يفقهون، ومنها جو سمجھ دار لوگوں کے لیے سب سے بڑے دلائل نصوص حديثية لأناس يفكرون ۔ ہیں۔ اور اُن میں سے کچھ نصوص حدیثیہ بھی ہیں جو فإن الله صرح فى آية فَلَمَّا غورو فکر کرنے والے لوگوں کے لئے ہیں۔ چنانچہ اللہ تَوَفَّيْتَنِي وفات ابن مريم، تعالی نے آیت فَلَمَّا تَوَ فَيْتَنِی میں ابنِ وصرح معه عدم رجوعه إلى مریم کی وفات کی صراحت فرمادی ہے اور جیسا کہ الدنيا كما تقدم ۔ ورآه نبينا صلى پہلے گزر چکا وفات کے ساتھ ان کے دنیا کی طرف الله عليه وسلم ليلة المعراج عدم رجوع کی بھی وضاحت کر دی ہے ۔ نیز ہمارے نبی ﷺ نے انہیں شب معراج حضرت قاعدا عند يحيى، ولا يجوز العقل ی کے پاس بیٹھے ہوئے دیکھا۔ اور عقل اس کو أن يُنقل الحي إلى عالم الموتى، ومن الحق بالموتى فهو منهم كما جائز قرار نہیں دیتی کہ کوئی زندہ مردوں کے جہان کی طرف منتقل کیا جائے اور ظاہر ہے کہ جو مردوں لا يخفى ۔ وقال الذين لا يتدبرون سے ملایا گیا وہ انہی میں سے ہے۔ اور اُن لوگوں كتاب الله وليس في قلوبهم نے جو کتاب اللہ (قرآن) پر تدبر نہیں طلب الحق والعرفان، إن حياة کرتے اور جن کے دلوں میں حق اور عرفان کی عیسی ثابت بما قال الحسن جستجو نہیں کہا ہے کہ عیسیٰ کی حیات ثابت ہے البصرى، إنه لم يمت ويأتي في کيونکہ حسن بصری کا قول ہے کہ وہ فوت نہیں ہوا آخر الزمان۔ فالجواب إنا لا نؤمن اور آخری زمانے میں آئے گا۔ اس کا جواب یہ ہے کہ ہم کسی بصری اور مصری پر ایمان نہیں ببصرى ولا مصرى، وإنما نؤمن بالفرقان، ونؤمن بقول نبينا الذي لائے ۔ ہم تو صرف اور صرف فرقان حمید پر ایمان أعطى علمًا صحيحا من الرحمن ۔ وقد رکھتے ہیں اور اپنے نبی کریم ﷺ کے قول پر ایمان لائے ہیں، جنہیں رحمن خدا کی طرف سے صحیح علم سمعت ما جاء في الحديث وفي الله عطا کیا گیا ہے۔ حدیث اور قرآن مجید میں جو وارد لے پس جب تو نے مجھے وفات دے دی (المائدة : ۱۱۸)۔