مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 98 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 98

۷۹ مواهب الرحمن ۹۸ اردو ترجمہ والذين ينكرونها فما قدروا الله کی درماندگی کھل کر سامنے آتی ہے۔ اور وہ لوگ جو حق القدر، وقعدوا فی الظلمات ان کا انکار کرتے ہیں تو انہوں نے اللہ کی مع وجود نور البدر، وبعدوا من کماحقه شناخت نہیں کی ۔اور وہ ماہ تمام کے نور کی موجودگی کے باوجود تاریکیوں میں پڑے الضياء ، فهفا بهم إلى الظلام ہوئے ہیں ۔ اور وہ روشنی سے دور ہو گئے اور دور البينُ المُطرحُ والبعد المبرح ۔ پھینکنے والی جدائی اور تکلیف دہ بعد نے انہیں والعجب منهم أنهم مع كونهم تاریکیوں میں دھکیل دیا۔ پھر ان پر تعجب ہے کہ گمراہ ضالين تمشوا أمام الناس كالخريت، وما فرقوا واقتحموا ہوتے ہوئے بھی وہ عوام الناس کے سامنے ایک دانا راہبر کے طور پر آگے آگے چلتے رہے اور نہ الموامي المهلكة كالمصاليت ڈرے اور دلیروں کی طرح مہلک بیابانوں میں فهلكوا في الفلوات كالحائر جاگھے۔ پس وہ ایک یک و تنہا سرگرداں شخص کی الوحيد، واستسلموا للحين وما طرح بیابانوں میں ہلاک ہو گئے۔ اور موت کے سامنے انتهوا من القول المبيد ۔ فلم يأمنوا انہوں نے سرتسلیم خم کر دیا۔ اپنی تباہ کن بات سے عثارا، بل زلوا في كل قدم و رأوا باز نہ آئے۔ پس وہ لغزش سے محفوظ نہ رہے بلکہ ہر تبارا ۔ وشجعوا قلوبهم طمعًا قدم پر لڑکھڑا گئے ۔ اور تباہی کا منہ دیکھا اور عوام کو في صيد العوام، وزعرهم اپنا شکار بنانے کی شدید خواہش میں انہوں نے اپنے ظلمة الجهل فما ارتعوا و ما دلوں کو دلیر بنایا۔ اور جہالت کی ظلمت نے ان کو ڈرایا مگر نہ تو وہ ڈرے اور نہ ہی پیش قدمی سے رکے۔ امتنعوا من الاقتحام۔ ثم عندنا دلائل على مزید براں ہمارے پاس عیسی کی موت پر بہت موت عيسى لا نرى بدا من سے دلائل ہیں جن کی اشاعت کو ہم اس لئے نشرها لعل الناس يفقهون ۔ فمنها ناگزیر سمجھتے ہیں تا کہ لوگ حقیقت حال جان نصوص قرآنية وهي أكبر جائیں ۔ سو ان دلائل میں سے نصوص قرآنیہ ہیں،