مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 100 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 100

مواهب الرحمن ١٠٠ اردو ترجمہ القرآن المجيد، فلا ينبغى بعد ہے اُسے تو تو سن چکا ہے۔ پس اس کے بعد اس کی ذالك أن تقول هل من مزید ضرورت نہیں کہ تو هَل من مزيد کہہ کر اور اور کی وإن الموت من سنة الأنبياء من رٹ لگائے رکھے۔ آدم سے لے کر ہمارے نبی صلى الله عروسة ، موت تمام انبیاء کی سنت ۸۰ آدم إلى نبينا خير البرية، فكيف خیر الانام علا تک، موت خرج عيسى من هذه السنة ہے۔ پس عیسی علیہ السلام اس پشت در پشت چلی المتوارثة؟ وقد ورث هذه السنة آنے والی سنت سے کیسے خارج ہو گئے؟ جبکہ اس كل من جاء بعده من الأبرار کے بعد آنے والے تمام نیک لوگ اسی سنت کے وهلم جرا إلى أن ورثنا من جميع وارث ہوئے۔ اور یہ سلسلہ یونہی چلتا رہا، یہاں الأخيار ۔ ثم من الدلائل الوقائع تک کہ ہم ان تمام اختیار کے وارث ہوئے ۔ علاوہ التاريخية والشواهد التي ازیں ایسے دلائل میں سے تاریخی واقعات ہیں اور جمعتها الكتب الطبية ۔ ومن وہ شواہد ہیں جنہیں طب کی کتابوں نے جمع کیا تصفح تلك الكتب التي زادت ہے۔ اور جو ان کتب کی ورق گردانی کرے عدتها على الألف، وهی مشهورة جو تعداد میں ایک ہزار سے اوپر ہیں اور تمام علماء مسلمة من السلف إلى الخلف، سلف اور علماء خلف کے ہاں مشہور و مسلّم ہیں، تو فلا بد له أن يشهد أن مرهم عیسی اس کے لیے یہ نا گزیر ہو گا کہ وہ یہ گواہی دے کہ قد صنع لجراحة إله أهل مرہم عیسی عیسائیوں کے معبود کے زخموں کے لیے الصلبان، وهذه واقعة لا يختلف بنائی گئی تھی۔ اور یہ ایک ایسا واقعہ ہے کہ جس میں دو فيها اثنان وهى من المراهم رائیں نہیں ہو سکتیں۔ اور یہ مشہور و مقبول مرہموں المشهورة المقبولة، ويوجد ذکرها میں سے ایک ہے۔ اور اس کا ذکر فن طب کی في كتب زهاء ألف من هذه تقریباً ہزار کتابوں میں پایا جاتا ہے۔ اسی طرح الصناعة ۔ وكذالك اطلعنا علی ہمیں (حضرت عیسی ) کی قبر کا علم ہوا ہے جو اس قبره الذي قد وقع قريبا من هذه خطہ ء زمین ( پنجاب ) کے قریب ( سری نگر کشمیر الخطة، وثبت أن ذالك القبر هو میں واقع ہے ۔ اور کسی شک و شبہ کے بغیر