محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 6
។ بڑی بھاوج محترمہ فاطمہ بائی صاحبہ بنت محترم سیٹھ عبد اللہ الہ دین صاحب مرحوم منو اہلیہ محترم سیٹھ فاضل الہ دین صاحب مرحوم (جو اس دسمبر ۱۹۸۵ء کو لاہور میں وفات پاگئیں ) کی مغفرت اور بلندی درجات کے لئے درخواست دعا کرتا ہے ۔ دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ اس عاجز کو زیادہ سے زیادہ مزید خدمات دینیہ بجالانے کی توفیق دیتا چلا جائے اور انجام بخیر کرے ۔ آئین : خاكسار بشیر الدین اله دین 44 23-6-25/1-A نمبر ہری باد کی ۔ حیدر آباد - 500265 آندھرا پردیش )