محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 7 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 7

بسم الله الرحمن الرحيمة و نحمده ونصلى على رسوله الكريم لا اله الا الله محمد رَسُولُ الله اظہار حقیقت از قلم حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ علیہ السلام مجھ پر اور میری جماعت پر جو الزام لگایا جاتا ہے کہ ہم رسول الله للہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبیین نہیں مانتے یہ ہم پر افتراء عظیم ہے۔ ہم جس قوت، یقین و معرفت اور بصیرت کے ساتھ آنحضرت صلی اللہ علیہ ، و وسلم کو خاتم الانبیاء مانتے اور یقین کرتے ہیں اس کا لاکھواں حصہ بھی وه ، لوگ نہیں مانتے ۔ “ ) الحكم ، ار مارچ شه ) "خُدا تعالیٰ خوب جانتا ہے کہ میں اسلام کا عاشق اور جاں نثار غلام حضرت سید الانام کا ہوں ؟ " آئینہ کمالات اسلام ۳۸۰ مطبوعه ۸۹۳انه ) ( مجھے بہت لایا گیا ہے کہ تمام دینوں میں سے دینِ اسلام ہی سچا