محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 59
۵۹ (۹۴) ی عربی نبی جس کا نام محتمل ہے رہزار ہزار درود اور سلام اس پر ) یہ کس عالی مرتبہ کا نبی ہے۔ اس کے عالی مقام کا انتہا معلوم نہیں ہو سکتا ۔ اُس کی تاثیر ترسی کا اندازہ کرنا انسان کا کام نہیں ۔ (حقیقة الوحی مثلا ) ( ۹۵ ور ہزار ہا درود اس معصوم نبی پر جس کے وسیلہ سے ہم اس پاک مذہب میں داخل ہوئے ۔ اور ہزار ہا حمت میں نبی کریم کے اصحاب پر ہوں جنہوں نے اپنے خونوں سے اس باغ کی آبپاشی کی “ د براہین احمدیہ حصہ پنجم ما