محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 60
۶۰ ۹۶ " اس عالیشان نبی اور اس کی آل و اصحاب پر ہماری طرف سے بے شمار درود اور سلام ہو جس نے کروڑ ہا لوگوں کو تاریکی سے نکالا اور پلید عقیدوں اور قابل شرم عملوں اور ناپاک رسموں سے رہائی بخشی۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَبَارِكْ وَسَلَّمْ (آریه دهرم من ( ۹۷ مصطفے" پر تیرا بیحد ہو سلام اور رحمت اُس سے یہ نور کی بار خُدایا ہم نے “ دور همین مش "