محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 57 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 57

۵۷ ۹۰ عَلَيْكَ سَلَامُ اللَّهِ يَا مَرْجَعَ الْوَرَى لِكُلِّ ظَلَامٍ نُورُ وَجْهِكَ نَيْرٌ (حمامة البشرى ) (ترجمہ) ۔ اے مرجع خلائق ! آپ پر خدا کے سلام ہوں ۔ آپ کے چہرے کا نور ہر تاریکی کے لئے سورج ہے ۔ ۹۱ وَصَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا أَيُّهَا الْوَرى وَذَرُوا لَهُ طُرُقَ التَّشَاجُرِ تُوْجَرُوا (حمامة البشرى ) ( " (ترجمہ) ۔ اور اے لوگو ! آپ پر درود اور سلام بھیجو۔ اور آپ کی خاط جھگڑے چھوڑ دو۔ تمہیں اس کا اجر ملے گا۔