محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 56 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 56

۵۶ (ترجمہ) ۔ خدا تعالے کے پے در پے سلام اس رسول پر ہوں کہ آپ خدا تعالیٰ کی طرف سے یہ کلام یعنی قرآن کریم لائے ۔ اے خدا بر دے سلام ما رساں ہم بر را خوانش زہر پیغمبرے“ و براہین احمدیہ حصہ اول مش) (ترجمہ)۔ اے خدا ! اُس تک اور اُس کے ہر بھائی پیغمبر تک ہمارا اسلام پہنچادے۔ " مصطفی بود گنج پر گوهر صد درود خدا بر آن سرور در مکنون منه ) (ترجمه) محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم لعل و جواہر سے بھر وسلم و سے پور خزانہ ہیں۔ اس سردار پر خدا تعالیٰ کے سینکڑوں درود و ہیں ۔ اس سے سلام ہوں ۔