محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 55 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 55

۸۵ صَلُّوا عَلَى هَذَا النَّبِيِّ الْمُحْسِنِ الَّذِي هُوَ مَظْهَرُ صِفَاتِ الرَّحْمَانِ الْمَنَّاتِ ؟ د اعجاز المسیح م) (ترجمہ) ۔ اس محسن پر درود بھیجو جو خدائے رحمان ومتان کی صفات کا مظہر ہے ۔ " M لطف حق بود روئے تا بانش مد صلوة و سلام بر جانش دور مکنون ) (ترجمہ) - آپ کے روئے تاباں پر خدا تعالیٰ کا لطف تھا ۔ " سینکڑوں درود و سلام آپ کی جان پر ہوں ۔ AL زحق بر رسولے پیا پے سلام که آورد از کردگار این کلام دور کنونی) این کلام ، دور