محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 54
الْمَنَّانِ : آئینہ کمالات اسلام من) (ترجمہ) - رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر درود اور سلام بھیجو جیس۔ کے قدموں پر سب لوگ اکٹھے کئے جائیں گے اور ربوبیت کرنے والے ، بار بار رحم کرنے والے، بہت احسان کرنے والے خُدا کی طرف کھینچے جائیں گے ۔ وَصَلُّوا عَلَى النَّبِيِّ الْكَرِيمِ وَسَلِّمُوا ثُمَّ اسْتَغْفِرُوا لِانْفُسِكُمْ وَاسْتَخْبِرُوا ۔ ( آئینہ کمالات اسلام ۳۳۵) ( ترجمہ ) ۔ اور اس نبی کریم پر درود و سلام بھیجو پھر اپنے نفسوں کے لئے بخشش طلب کرو اور اپنے نفسوں کا محاسبہ کرتے رہو ۔ لد وَصَلُّوا عَلَى نَبِيِّكُمُ الْمُصْطَفَى وَهُوَ الوصلَةٌ بَيْنَ اللَّهِ وَخَلْقِهِ وَقَابَ قَوْسَيْنِ و خطبہ الہامیہ من) او ادنى " (- (ترجمہ) خدا کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجو کہ وہ خدا اور مخلوق میں وسیلہ ہے ۔ اور ان دونوں قوس اکو بیت اور عبودیت میں آپ کا وجود واقع ہے ۔ ولد