محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 53
۵۳ اس پر اور اس کی آل پر درود بھیج ۔ - يَا رَبِّ بَارِكْهَا بِوَجْهِ مُحَمَّدٍ ريقُ الْكِرَامِ وَنَحْبَّةَ الْأَعْيَانِ (نور الحق حصہ دوم ۳) (ترجمہ) ۔ اے خدا محمد سلم کے منہ کے لئے اس میں برکت ڈال جو سب کریموں سے افضل اور برگزیدوں سے برگزیدہ ہے " يَارَبِّ صَلِّ عَلَى نَبِيِّكَ دَائِمًا في هَذِهِ الدُّنْيَا وَ بَعْثِ ثَانِي آئینہ کمالات اسلام و القصيده) (ترجمہ) ۔ اے میرے رب ! اپنے نبی پر ہمیشہ درود بھیج ۔ اس دنیا میں بھی اور دوسرے عالم میں بھی ۔ ۸۲ صَلُّوا وَسَلِّمُوا عَلَى رَسُولِ حُشِرَ النَّاسُ عَلَى قَدَمِهِ وَجُذِبُوا إِلَى السَّرَّتِ الرَّحِيمِ