محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 52
۵۲ أَلْفُ أَلْفِ صَلُوةٍ مِّنَ اللَّهِ الكَبِيرِ الْعَظِيمِ " (حقیقة المهدی مثلا) المهدی مها) ترجمین ۔ اور میں خدا کے اُس نبی کریم کی وہب یا کی طرف بلاتا ہوں میں پر خُدائے بزرگ و برتر کی طرف سے ہزاروں ہزارہ درود ہیں LA وَلَا نَبِي لَنَا إِلَّا مُحَمَّدٌ خَاتَمُ النَّبِيِّينَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبَارَكَ وَجَعَلَ أَعْدَاءَةً مِنَ الْمَلْعُونِينَ " انجام آنهم ۱۳۳۱۳۳) (ترجمه) - خاتم النبيين محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے سوا ہمارا کوئی رسول نہیں ۔ اللہ تعالیٰ آپے پر اپنی برکات نازل فرمائے اور آپ کے دشمنوں کو ملعون بنا دے ۔ ۷۹ " فَمَا أَعْظَمَ شَأْنَ كَمَالِهِ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَيْهِ وَآلِهِ د براہین احمدیہ جلد چهارم ماه حاشیه ) در ہیں ۔ میں اُس دنبی کریم کے کمال کی شان کسی قدر بڑی ہے ! اسے اللہ کی ؟