محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 51
۵۱ سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ ، ا نزول المسيح من ترجمہ - پاک ہے خُدا تعالیٰ کی ذات اپنی حمد اور عظمت کے ساتھ ۔ اے اللہ ! محمد اور آل محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) پر درود بھیج ۷۶ كُلُّ بَرَكَةٍ مِّنْ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَبَارَكَ مَنْ عَلَّمَ وَتَعَلَّمَ " (براہین احمدیہ حصہ پنجم و ۱۸) (ترجمہ) ہر ایک برکت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے ہے پس بہت برکت والا ہے وہ انسان جس نے تعلیم کی یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور پھر بعد اس کے بہت برکت والا وہ ہے جس نے تعلیم پائی ۔ وَادْعُو إِلى وَصَايَا نَبِيِّ اللَّهِ الْكَرِيمِ عَلَيْهِ