محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 50
۵۰ 17 رَبِّ يَا رَبِّ صَلِّ وَ سَلَّمْ وَبَارِكْ عَلَى ذَلِكَ النَّبِيِّ الرَّوفِ الرَّحِيمِ وَعَلَى كُلِّ مَنْ أَحَبَّهُ اطَاعَ امْرَةً وَاتَّبَعَ الْهُدَى : (آئینہ کمالات اسلام (۳۰۳) با (ترجمہ) ۔ اے میرے رب ! اے میرے رب ! تو درود اور سلام بیچ اور برکات نازل فرما اس رؤوف رحیم رسول پر اور ہر اس شخص پر جو آپ سے محبت کرتے اور آپ کے حکم کی اطاعت کرے اور آپ کی لائی ہوئی ہدایت کا تابع ہو ۔ ۷۴ سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ : ا ترياق القلوب من ) (ترجمہ) - پاک ہے خدا تعالیٰ کی ذات اپنی حمد اور عظمت کے ساتھ ہے اللہ محمد اور آل محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) پر درود ج