محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 49 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 49

۴۹ نَحْمَدُكَ وَنُصَلِّي صَلَوَاتُ الْعَرْشِ إِلَى الْفَرْشِ " در د الاستفتاء ضمیمه حقيقة الوحي منك ) ( ترجمہ ) ۔ ہم تیری تعریف کرتے اور درود بھیجتے ہیں۔ عرش کے دُرود فرش تک نازل ہو رہے ہیں ۔ ال نَحْمَدُهُ وَتُصَلَّى (تحفة فرنویه من) (ترجمہ) - ہم اُس (خدا) کی تعریف کرتے ہیں اور اس کے رسول پر ، درود بھیجتے ہیں ۔ ۷۲ فَاحْمَدُهُ وَيُصَلِّى عَلَى نَبِي عَرَبِي مِنْهُ نَزَلَتِ الْبَرَكَاتُ وَمِنْهُ اللَّحْمَةٌ وَالسَّدَاةُ " (ترجمہ) پس میں اُس کی تعریف کرتا ہوں اور نبی عربی پر درود کی اور بھیجتا ہوں ۔ اُسی سے تمام برکتیں نازل ہوئیں اور اُسی سے سب تانا بانا ہے ۔