محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 48 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 48

ترجمہ - ہم خدا تعالی کےرسول صلی الہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں اور آخری دعا یہ ہے کہ الحمد لله رب العلمين " ۶۸ وَ نَسْأَلُكَ أَنْ تُصَلِّي عَلَى رَسُولِكَ النَّبِيِّ الْأُمِّي الَّذِي نَجَّيْتَنَا بِهِ مِنْ سُبُلِ الضَّلَالَةِ وَالطَّغْيَانِ وَاخْرَجْتَنَا بِهِ مِنْ ظُلُمَاتِ الْعِمَى وَالْحِرْمَانِ " (براہین احمدیہ حصہ اول صبا ) (ترجمہ) ۔ اور ہم تجھ سے درخواست کرتے ہیں کہ تو اپنے رسول نبی اُمتی رصلی الہ علیہ وسلم پر درود بھیج جس کے ذریعہ تو نے ہمیں گمراہی اور سرکشی کی راہوں سے نجات دی اور نابینائی و محرومی کے اندیشہروں سے ہمیں باہر نکالا ۔ ۶۹ نَحْمَدُ اللهَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمَ وَتَصَلَّى وَتُصَلَّى عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيم " الاستفتاء ضمیمه حقیقة الولى من) ترجمہ - ہم خدائے بلند نشان و بزرگ کی تعریف کرتے اور اس کے معزز رسول پر درود بھیجتے ہیں ۔ -