محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 47
مام ។។ نُصَلِّي وَنُسَلِّمُ عَلَى هَذَا النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ الَّذِي تَنْعَكِسُ أَنْوَارُهُ فِي الصَّالِحِينَ وَالصَّالِحَاتِ وَتُفْتَحُ بِاسْمِهِ أَبْوَابُ الْبَرَكَاتِ وَ تَتِمُّ بِنُورِهِ حُجَّةُ اللَّهِ عَلَى الْكَافِرِينَ وَالْكَافِرَاتِ وَعَلَى آلِهِ الطَّاهِرِينَ وَالطَّاهِرَاتِ وَ أَصْحَابِهِ الْمَحْبُوبِينَ وَالْمَحْبُوبَاتِ وَجَمِيعِ عِبَادِ اللهِ الصَّالِحِينَ " ور (حجة الله من) ( ( ترجمہ ) " ہم اس نبی امی پر درود بھیجتے ہیں جس کے اتوار نیک مردوں نیک عورتوں میں چہکتے ہیں اور اس کے نام کے ساتھ برکتوں کے دروازے کھولے جاتے ہیں ۔ اور اس کے نور کے ساتھ کافروں پر خدا کی محبت پوری ہوتی ہے۔ اور درود اور سلام اُس کی آل پر جو پاک مرد اور پاک عورتیں ہیں اور اُس کے اصحاب پر جو خدا کے پیارے بندے اور پیاری کنیز کی ہیں اور ایسا ہی تمام نیک بندوں پر " 42 وَتُصَلَّى عَلَى رَسُولِهِ خَاتَمِ النَّبِيِّينَ وَأَخِرُ دَعْوَانَا ۵۸ آنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلمين ، ونور الحق حصہ دوسرا عده