محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 46
۴۶ ۶۳ عَلَيْهِ صَلَوَاتُ اللَّهِ وَالْمَلَائِكَةِ وَأَخْيَارِ النَّاسِ أَجْمَعِينَ “ (ترجمہ) اس نبی پر خدا اور اُس کے فرشتوں اور تمام نیک بندوں ۶۴ کی طرف سے درود ہو ۔ عَلَيْهِ صَلَوَاةُ اللَّهِ وَالْبَرَكَاتُ السَّنِيَّةُ : (خطبہ الہامیہ صلا) (ترجمه) - " ان پر خدا تعالیٰ کا اسلام اور برکتیں ہوں " ۶۵ عَلَيْهِ سَلَامُ اللهِ وَصَلَاتُهُ إِلَى يَوْمِ يُعْطَى لَهُ الْمَقَامُ الْمَحْمُودُ وَالدَّرَجَاتُ الْعُلْيَا ۔ د خطبہ الہامیه ۴۵ ) (ترجمہ) - "خدا کا سلام اور درود ہو اُن پر اُس روتے تک کہ جس روز تک مقام محمود اور درجات بلند کئے جائیں ۔