محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 45 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 45

۴۵ ارادہ کیا ہے وہ بھی آپ ہی کو دے ۔ اور پھر مجھے اپنے وجہ کریم کے طفیل بخش دے۔ اور کو تمام رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے ۔ ۶۰ عَلَيْهِ الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ مِنْ حَضْرَةِ الْعِزَّةِ ، (حقیقة المهدی منا) (ترجمہ) ۔ اُس نبی پر حضرت عربت دخدائے بزرگ کی طرف سے درود و سلام ہوں۔ عَلَيْهِ صَلَواتُ اللهِ وَالْمَلَائِكَةِ وَالصَّالِحِينَ مِنَ النَّاسِ أَجْمَعِينَ “ (حقيقة المهدی ) (ترجمہ) اس نبی پر اللہ اور فرشتوں اور تمام نیک بندوں کی طرف سے اور درود ہو ۔ ۶۲ عَلَيْهِ سَلَامُ اللَّهِ الرَّوفِ الرَّحِيمِ (حقيقة المهدی من ) ترجمہ - اُس نبی پر خدائے روف در رسیم کی طرف سے سلامتی ہو ۔