محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 44 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 44

م کم ۱۴ ا بجواله رساله درود شریف مؤلفه مولوی محمد اسمعیل صاحب ۲۸ دسمبر ۶۸۳) (ترجمہ) ۔ تجھ پر اور محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) پر خدا نے درود بھیجا ۔ ۵۸ صَلَّى اللهُ عَلَى حَبَيْبِهِ مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ وَسَلَّم " د بروایت سید عنایت علی شاہ صاحب لدھیانوی) د حواله رساله درود شریف موقفه مولوی محمد سمعیل تا ۲۸ دسمبر ۶۱۳ مثلا ) (ترجمہ) - خدا اپنے حبیب محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) اور آپ کی آل پر درود بھیجے ۔ ۵۹ وَصَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ خَيْرِ الْمُرْسَلِينَ وَإِمَامِ الْمُتَّقِينَ وَهَبْ لَهُ مَرَاتِبَ مَا وَهَبْتَ لِغَيْرِهِ مِنَ النَّبِيِّينَ رَبِّ أَعْطِهِ مَا أَرَدْتَ أَنْ تُعْطِيَنِي مِنَ النَّعْمَاءِ ثُمَّ اغْفِرْ لِي بِوَجْهِكَ وَانْتَ أَرْحَمُ الرَّحَمَاء ۔ اعجاز احمدی منل) (ترجمہ) ۔ تمام رسولوں میں سے برگزیدہ اور تمام متقیوں کے پیشوا حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیج اور آپ کو وہ مراتب بخش جو تو نے کسی اور نبی کو نہیں بخشے ۔ اے میرے رب ! جو نعمتیں تو نے مجھے دینے کا