محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 43 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 43

۴۳ خَاتَمِ النَّبِيِّينَ وَخَيْرِ الْمُرْسَلِينَ وَالِهِ الطَّيِّبِينَ الطَّاهِرِينَ وَ أَصْحَابِهِ عَمَائِدِ الْمِلَّةِ وَالدِّينِ وَعَلَى جَمِيعِ عِبَادِكَ الصَّالِحِينَ " اسة الخلافه م) (ترجمہ) ۔ اور اپنے نبی اور اپنے حبیب محمد (صلی اللہ علیہ وسلم پر جو خاتم تبیین اور خیر المرسلین ہیں ۔ درود اور سلام بھیج اور برکتیں نازل فرما۔ اسی طرح آپ کی طیب و طاہر آل اور اصحاب پر جو ملت اور دین کے ستون ہیں اور اپنے تمام نیک بندوں پر بھی درود و سلام بھیج اور برکتیں نازل فرما ۔ ۵۵ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ الصَّلَاةُ هُوَ الْمُرَبِّي " د براہین احمدیہ حصہ سوم حاشیه (۲۲۵) (ترجمہ) محمد اور آل محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) پر درود بھیج کہ وہی مرتی ہے ۔ ۵۶ صَلِّ عَلَى مُحَمَّد" (براہین احمدیہ جلد چہارم حاشیه صلا) (ترجمہ) - محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) پر درود بھیج ۵۷ صَلَّى اللهُ عَلَيْكَ وَعَلَى مُحَمَّد الهام حضرت مسیح موعود علیہ السلام)