محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 42 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 42

۴۲ وَخَاتَمِ النَّبِيِّينَ “ ولد انجام آنهم منه ) (ترجمہ) - محمد اور اس کی آل پر درود بھیج وہ بنی آدم کا سردار اور خاتم الانبیاء ہے ۔ ۵۲ صَلِّ وَ سَلَّمْ وَبَارِكْ عَلَى رَسُولِكَ خَاتَمِ النَّبِيِّينَ امين رَبَّنَا أمين ۔ ( إتمام الحجة ) (ترجمہ) - اپنے رسول اور خاتم النبین پر درود و سلام بھیج اور برکت میں نازل فرما۔ اے ہمارے رب قبول فرما۔ (۵۳) وَصَلَّ عَلَى نَبِيِّكَ وَحَبِيبِكَ مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ وَ سلم " و مکتوبات احمدیہ حصہ اول هنا ) (ترجمہ) ۔ اپنے نبی اور اپنے حبیب محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ، اور آپ کی آل پر درود اور سلام بھیج ۔ (۵۴) وَصَلَّ وَسَلَّمْ وَبَارِكْ عَلَى نَبِيِّكَ وَحَبِيبِكَ مُحَمَّدٍ