محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 41
۴۱ نَفْسِهِ وَادْخَلَهُمْ فِي الْمُطَهَّرِينَ " اعجازه ای ها) (ترجمہ) ۔ اے خدا ! اس رسول نبی امی پر درود بھیج جس نے آخرین کی بھی اسی طرح سیراب کیا جس طرح اولین کو سیراب کیا اور ان کو اپنی ذات کے رنگ میں رنگین کیا اور مظہرین میں انہیں داخل کیا اللَّهُمَّ فَصَلِّ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى يَوْمِ الدِّينِ وَعَلَى آلِهِ الطَّاهِرِينَ الطَّيِّبِينَ وَأَصْحَابِهِ النَّاصِرِينَ الْمَنْصُورِينَ نُخَبِ اللَّهِ الَّذِينَ أَثَرُوا اللَّهَ عَلَى انْفُسِهِمْ وَ أَعْرَاضِهِمْ وَأَمْوَالِهِمْ وَالْبَنِينَ " ( (البلاغ) فریاد درد ملا ) (ترجمہ) - آے خدا با پس آپ کے پر جزار سزا کے دن تک درود و سلام میں۔ اسی طرح آپ کی طاہر و طبیب آل پر اور خدا کے برگزیدہ ناصر و منصور اصحاب پر اسی کی ظاہر و پر اور خدا کے ناصر و پر بھی درود و سلام بھیج جنہوں نے خدا کو اپنی جانوں اور اپنی عزتوں اور اپنے اموال اور بیٹوں پر ترجیح دی ۔ ۵۱ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ سَيِّدِ وَلْدِ آدَمَ