محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 40 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 40

۴۰ وَنَبِيِّنَا إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ دور مکنون ما ) (ترجمہ) - آسے اللہ ! ہمارے سردار اور ہمارے نبی محمد اور آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیج جس طرح کہ تو نے ہمارے سردار اور ہمارے نبی ؟ نہیں ابراہیم آل ابراہیم (علیه السلام) پر درود بھیجا۔ یقینا تو تعریف کیا گیا بزرگی والا ہے ۔ ۴۸ اور اللَّهُمَّ فَصَلِّ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ وَآلِهِ الْمُطَهَّرِينَ الطَّيِّبِينَ وَأَصْحَابِهِ الَّذِينَ هُمُ اسُودُ مَوَاطِنِ النَّهَارِ وَرُهْبَانُ اللَّيَالِي وَنُجُومُ الدِّينِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ أَجْمَعِينَ النجم الهدى من) (ترجمہ) اے خدا ! اس نبی پر سلام اور درود بھیج اور اس کے آل پر جو مظہر اور طیب ہیں ۔ اور اس کے اصحاب پر حجہ دن کے میدانوں کے شیر اور راتوں کے راہب ہیں ۔ اور دین کے ستارے ہیں۔ خدا کی خوشنودی ان سب کے شامل حال ہو ۔ ۴۹ "اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى هُذَا الرَّسُولِ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ الَّذِي سَقَى الْآخِرِينَ كَمَا سَقَى الْأَوَّلِينَ وَصَبَّغَهُمْ بِصِبْغِ