محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 39
۳۹ بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ (مکتوبات احمدیہ حصہ اول مثلا ) (ترجمہ)۔ اے اللہ ! محمد اور آل محمد صلی الہ علیہ وسلم پر درود بھیج جس طرح کہ تو نے ابراہیم اور آل ابراہیم پر درود بھیجا۔ یقینا تو تعریف کیا گیا بزرگی والا ہے ۔ اے اللہ ! برکتیں نازل فرما محمد اور آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر جس طرح تو نے ابراہیم اور آل ابراہیم پر برکتیں نازل فرمائیں۔ یقیناً تو تعریف کیا گیا بزرگی والا ہے ۔ " ۴۶ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا وَ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَ الِ سَيِّدِنَا وَ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى سَيِّدِنَا إِبْرَاهِيمَ وَآلِ سَيِّدِنَا إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ دیر مکنون ملا) (ترجمہ) - آسے اللہ ! ہمارے سردار اور رہا ہے یا امام اللہ علیہ ولی اور ہمارے نبی سردار اور ہمارے نبی محمد صل اللہ علیہ وسلم کی آل پر درود بھیج جس طرح کہ تو نے ہمارے سردار ابراہیم اور آل ابراہیم پر درود بھیجا۔ یقیناً تو تعریف کیا گیا بزرگی والا ہے ۔ ۴۷ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا وَنَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى سَيِّدِنَا وَنَبِيِّنَا إِبْرَاهِيمَ وَ آلِ سَيِّدِنَا وَآلِ