محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 38 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 38

۳۸ الْمُقَرَّبِينَ : شهر مه چشم آریه حاشیه ص۲۱۳) (ترجمہ) ۔ اے اللہ! ہمارے آقا و مولیٰ حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) اور آپ کی آل اور تمام اصحاب پر درود بھیج - تمام تعریف میں خدا کے لئے ثابت ہیں جس نے ہمارے دل کو اپنی محبت اور اپنے رسول کی محبت اور اپنے تمام مقرب بندوں سے محبت کرنے کے لئے ہدایت دی ۔ " اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ وَعَلَى عَبْدِكَ الْمَسِيحِ الْمَوْعُودِ وَبَارِكْ وَسَلَّمْ از حضرت مسیح موعود علیہ السلام بروایت مولوی عبدالستار صاحب کانی مہاجر رنز بحواله رساله درود شریف موقفه محمد اسمعیل صاب ۱۳۳۵ ، مطبوعه ۲۸ دسمبر ۱۹۳۳) (ترجمہ) ۔ اسے اللہ ! محمد اور آل محمد اور اصحاب محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) اور اپنے بندے مسیح موعود پر درود بھیج اور برکتیں اور سلامتی نازل فرما۔ لده) اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا