محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 33 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 33

۳۳ (ترجمہ) ۔ اے اللہ ! تو آپ پر زمین میں موجودہ قطرات ، ذرات، زندوں اور مردوں کی تعداد کے برابر اور ہر اس چیز کی تعداد کے برابر جو ظاہر ہے اور مخفی ہے درود اور اسلام بھیج اور تو آپ کو ہم سے ایسا اسلام پہنچا جو آسمان کے اطراف کو بھر دے ۔ ۳۱ اللهُمَّ صَلِّ وَسَلَّمْ وَبَارِكْ عَلَيْهِ وَاللَّهِ وَأَصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ وَأَخِرُ دَعْوَانَا أَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ ( اتمام الحجة مش ) رتبہ) ۔ اے اللہ ! آپ پر درود اور سلام بھیج اور برکتیں نازل فرما۔ اسی طرح آپ کی آل اور تمام اصحاب پر بھی۔ اور ہماری آخری صدا یہی ہے کے ہرقسم کی تعریف مندا تعالی کے لیئے ثابت ہے جو تمام جہانوں کا رب ہے ۳۲ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَيْهِ وَبَارِكْ وَسَلَّمَ إِنَّ الله ان الله وميك لُونَ عَلَى النَّبِيِّ يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ؟ ا تریاق القلوب عام (ترجمہ) اے اللہ ! آپ پر درود بھیجے اور برکتیں اور سلامتی نازل فرما۔