محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 34 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 34

۳۴ یقیناً خُدا تعالیٰ اور اس کے فرشتے اس نبی (صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں۔ اے مومنو اتم بھی آپ پر درود بھیجو اور بہت زیادہ سلامتی کی دعا کرو ۔ ٣٣ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ الِهِ وَاصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ " (حقیقة الوحی ) (ترجمہ) ۔ اے اللہ ! محمد (صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی جملہ آل و اصحاب پر درود هیج - (۳۴) اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ : ازنده نبی اور زندہ مذہب ملا ) (ترجمہ) - اے اللہ ! محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) اور آپ کی آل پر درود بھیج ۔ ۳۵ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وسلم " دکشتی نوح ملا ) رتبہ) ۔ اے اللہ! محمد صلی اللہ علیہ وسلم) اور آل محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) پر درود هیج اور برکتیں اور سلامتی نازل فرما۔