محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 32 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 32

۳۲ (ترجمہ) - آسے اللہ ! آسمان کے ستاروں اور زمین کے ذرات کی تعداد کے برابر آپ پر درود و سلام بھیج ۔ ۲۸ اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلَّمْ عَلَيْهِ وَآلِهِ إِلَى يَوْمِ الدِّينِ " (آئینہ کمالات اسلام ص ۳۳ ) (ترجمہ) - آے اللہ باجنہ ار وسزا کے دن تک آپ پر اور آپ کی آل پر درود و سلام بھیج ۔ (۲۹) اللهُمَّ صَلِّ وَسَلَّمَ عَلَيْهِ إِلَى يَوْمِ الدِّينِ " ( آئینہ کمالات اسلام (۳۷۳) (ترجمہ) ۔ اے اللہ ! آپ پر جزاء وسترا کے دن تک درود اور سلام بھیج۔ ۳۰ اللَّهُمَّ فَصَلَّ وَسَلَّمْ وَبَارِكْ عَلَيْهِ بِعَدَدِ كُلِّ مَا فِي الْأَرْضِ مِنَ الْقَطَرَاتِ وَالذَّرَّاتِ وَالْأَحْيَاءِ وَالْأَمْوَاتِ وَبِعَدَدِ كُلِّ مَا فِي السَّمَوتِ وَ بِعَدَدِ مَا ظَهَرَ وَ اخْتَفَى وَبَلِّغْهُ مِنَّا سَلَامًا يملا ارجاء السَّمَاءِ : آئینہ کمالات السلام (۳۴۴)