محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 31 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 31

۳۱ ۲۵ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَ عَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ اكْثَرَ مِمَّا صَلَّيْتَ عَلَى أَحَدٍ مِّنْ أَنْبِيَائِكَ وَبَارِكْ وسلم د ازاله او عام حصہ اول مثنا حاشیه ) (ترجمہ) ۔ اے اللہ ! ہمارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی کی آل پر اُس سے زیادہ درود بھیج جتنا تو نے اپنے نبیوں میں سے کسی نبی پر بھیجا ہو ۔ اور برکت اور سلامتی آپ پر نازل فرما۔ (٢٦) اللَّهُمَّ فَصَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى ذُلِكَ الشَّفِيعِ الْمُشَفْعِ الْمُنْعِى لِنَوْعِ الْإِنْسَانِ " آئیند کمالات اسلام شه) (ترجمہ)۔ اے اللہ ! نوع انسان کے نجات دہندہ اور شفاعت کرنے والے اس وجود پر درود اور سلام بھیجے ۔ (۲۷) اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمُ عَلَيْهِ بِعَدَدِ نُجُومِ السَّمَوَاتِ وَ ذَرَّاتِ الْأَرْضِينَ " (آئینہ کمالات اسلام (۴۳۴)