محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 30 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 30

٣٠ (ترجمه) رسول امی پر درود اور سلام ہو جس کا نام محمد اور احمد ہے۔ یہ دونوں نام اس کے وہ ہیں کہ جب حضرت آدم کے سامنے تمام چیزوں کے نام پیش کئے گئے تھے تو سب سے اول یہی دو نام پیش ہوئے تھے ۔ ۲۳ ۔ وَالصَّلاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِهِ سَيِّدِ الرُّسُلِ وَنُوْرِ الْأُمَمِ وَخَيْرِ الْبَرِيَّةِ وَاصْحَابِهِ الْهَادِينَ الْمُهْتَدِينَ وَالِهِ الطَّيِّبِيْنَ الْمُطَهَّرِينَ وَجَمِيعِ عِبَادِ اللَّهِ الصَّالِحِينَ د من الرحمن ) (ترجمہ) اور سلام اور صلوٰۃ اس کے رسول پر جو رسولوں کا سردار اور امتوں کا نور اور تمام مخلوق سے بہتر ہے اور اس کے اصحاب پر جو ہادی اور ا مہت دی ہیں اور اس کے آل پر جو طیب اور طاہر ہیں اور تمام خُدا کے نیک بندوں پر " ۲۴ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ أَفْضَلِ الرُّسُلِ وَخَاتَمِ النَّبِيِّينَ : اشتهار تبلیغ رسالت جلد اول مثلا ) اشتهار جلد ما ) (ترجمہ) - اے اللہ ! تو محمد اور آل محمد (صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیج جو تمام رسولوں سے افضل اور خاتم النبیین ہے ۔