محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 29 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 29

۲۹ تُورَ وَتُشْوا وتشر الله انْقِطَاعِ هَذَا الْعَالَمِ اشْجَارَةً وَلَا تُعْفَى أَشَادُهُ وَلَا تَغِيْبَ تِه كَارُهُ " ( الهُدى من) (ترجمہ) ۔ درود اور سلامتی ہو اس خاتم الرسل پر جس کی ختم نبوت نے اس ۔ اور ہو بات کا تقاضا کیا کہ اس کی امت میں سے انبیاء کی مانند لوگ مبعوث کئے جائیں اور اس کے درخت اس دنیا کے منقطع ہونے تک روشنی اور پھیلا دیں اور آپ کے آثار مٹ نہ جائیں اور آپ کا ذکر غائب نہ ہو ۔ ۲۱ وَالصَّلاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى خَيْرٍ رُسُلِهِ وَأَفْضَلُ أَنْبِيَائِهِ وَسُلَالَةِ أَصْفَيَائِهِ مُحَمَّدِ الْمُصْطَفَى الَّذِي يُصَلِّى عَلَيْهِ اللهُ وَمَلَئِكَتُهُ وَالْمُؤْمِنُونَ الْمُقَرَّبُونَ " داشتهار تبلیغ رسالت جلد دوم ۱۳۶۵) (ترجمہ) ۔ اور درود و سلام ہو سب رسولوں سے بہتر اور تمام انبیا سے افضل اور برگزیدہ بندوں کے اصل محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم پر جس پر خدا اور اس کے فرشتے اور تمام مقرب مومن درود بھیجتے ہیں ۔ ۲۲ والصلوة والسَّلَامُ عَلَى رَسُولِهِ النَّبِيِّ الْأُمِّي مُحَمَّدٍ أَحْمَدَ الَّذِي كَانَ اسْمَاهُ هَذَانِ أَوَّلَ أَسْمَاءِ ، (نجم الهدى من ) 4