محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 28
۲۸ مُحَمَّدِ المُصْطَفَى الَّذِي هُوَ سَيِّدُ قَوْمٍ انْكَسَرَتْ إِرَادَتُهُمُ الْبَشَرِيَّةُ وَازِيلَتْ حَرَكاتُهُمُ الطَّبْعِيَّةُ وَجَرَتْ فِي بوَاطِنِهِمُ الْأَبْحُرُ الرُّوْحَانِيَّةُ " (کرامات الصادقين من ) (ترجمہ) - درود و سلام ہوں رسولوں کے سردار اور خاتم الانبیاء محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم پر جو ایسی قوم کا سردار ہے جن کے بشری ارادے ٹوٹ گئے اور طبعی حرکات ( تقاضے، زائل کر دیئے گئے اور اُن کے باطن میں روحانی سمندر جاری ہو گئے ۔ 19 وَالصَّلاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى نَبِيِّنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَآلِهِ وَأَصْحَابِهِ وَجَمِيعِ عِبَادِ اللَّهِ الصَّالِحِينَ " (ازاله اوهام ) ( ترجمہ ) ۔ اور درود و سلام ہو ہمارے نبی اور ہمارے آقا محمد رصلی اللہ علیہ وسلم ، اور آپ کی آل اور اصحاب اور خدا کے تمام نیک بندوں پر ۔ ۲۰ الصَّلاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى خَاتَمِ الرُّسُلِ الَّذِي اقْتَضَى خَتْمُ نُبُوَّتِهِ أَنْ تُبْعَثَ مِثْلُ الْأَنْبِيَاءِ مِنْ أُمَّتِهِ وَ أَنْ