محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 27
۲۷ ۱۶ والصَّلاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى السَّيِّدِ الكَرِيمِ الْجَلِيلِ الطَّيِّبِ خَاتَمِ الْأَنْبِيَاءِ وَنَحْرِ الْمُرْسَلِينَ " ( آئینہ کمالات اسلام من ۲۳ ) (ترجمہ) ۔ اور درود و سلام ہو تمام معززوں اور پاکبازوں کے سردار اور تمام رسولوں کے فخر خاتم الانبیاء (صلی اللہ علیہ وسلم پر ۔ 16 وَالصَّلاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى سَيِّدِ رُسُلِهِ وَخَاتَمِ انْبِيَاءِ وَ إِمَامٍ أَوْلِيَاء وَسُلَالَةِ الْوَارِهِ وَلْبَابِ ضِيَاءِ السَّرَّسُولِ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ الْمُبَارَكِ ۔ د آئینہ کمالات اسلام هنا ) ( (ترجمہ) ۔ اور درود و سلام ہوں ریٹولوں کے سردار اور انبیاء کی مہر اور اولیاء کے امام اور خدا کے نور اور اس کی ضیاء کے اصل اور جو ہر اس رسول نجی مقی پر جو مبارک وجود ہے ۔ ۱۸ الصَّلاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى سَيِّدِ الرُّسُلِ وَخَاتَمِ الْأَنْبِيَاءِ