محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 26 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 26

۲۶ مُحَمَّدٍ خَاتَمِ النَّبِيِّنَ وَشَفِيعِ الْمُدُّ نِبِينَ وَافْضَلِ الْأَوَّلِينَ وَالْآخِرِينَ وَالِهِ الطَّاهِرِينَ الْمُطَهَّرِينَ وَاصْحَابِهِ الَّذِينَ هُمْ آيَاتُ الْحَقِّ وَحُجَّةَ اللهِ عَلَى الْعَلَمِينَ وَعَلَى كُلِّ عَبْدٍ مِنْ عِبَادِهِ الصَّالِحِينَ " انجام آنهم م ) (ترجمہ) ۔ اور درود و سلام ہو رسولوں میں سے بہتر اور چنیدہ وجودوں میں سے بھی چنیدہ و برگزیدہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر جو خاتم النبیین اور گناہگاروں کے شفیع اور تمام اولین اور آخرین سے افضل ہیں۔ اور آپ کے طاہر و مظہر آل پر اور آپ کے ان صحابہ پر جو حق تعالیٰ کے نشانات اور تمام جہانوں پر اللہ تعالیٰ کی حجت ہیں ۔ اور راسی طرح درود و سلام ہو ) خدا کے ہر ایک نیک اور صالح بندے پر ۔ ۱۵ وَالصَّلاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِهِ وَمَقْبُولِهِ مُحَمَّدٍ عَلَى خَيْرِ الرُّسُلِ وَخَاتَمِ النَّبِيِّنَ " ( اتمام الحجة من) (ترجمہ) ۔ اور درود و سلام ہو اُس (خدا) کے رسول مقبول (محمد صلی اللہ علیہ وسلم) پر جو خیر الرسل اور خاتم النبیین ہیں ۔ -