محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 25 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 25

۲۵ عَلَى مُحَمَّدٍ خَيْرِ الرُّسُلِ وَافْضَلِ كُلِّ مَنْ أَرْسِلَ إِلَى الْوَرَى وَأَصْحَابِهِ الطَّيِّبِينَ وَإِلَهِ الظَّاهِرِينَ وَكُلَّ مَنْ تَبِعَهُ واشقى " تبلیغ رسالت جلد سوم ( ۷ ) ( ترجمہ ) ۔ تمام تعریفیں خدا کے لئے ثابت ہیں جو بلند آسمانوں کا رب ہے اور درود و سلام ہو محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر جو سب رسولوں سے بہتر اور مخلوق کی طرف بھیجے گئے تمام رسولوں سے افضل ہیں اور آپ کے طبیب اصحاب اور پاکباز آل پر اور ہر اس شخص پر جو آپ کی پیروی کرے اور تقویٰ اختیار کرے سلامتی ہو ۔ ١٣ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ وَالصَّلاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُوْلِهِ وَخَيْرِ خَلْقِهِ وَأَفْضَلِ رُسُلِهِ مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ وَ أَصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ " تبلیغ رسالت جلد سوم منه ) ہے۔ ( (ترجمہ) - تمام تعریفیں خدا تعالیٰ کے لئے ثابت ہیں جو تمام جہانوں کا رب اور اس کے سب اور درود و سلام ہو خُدا کی تمام مخلوقات میں سے بہتر اور اس ۔ اور رسولوں سے افضل رسول محمدصلی اللہ علیہ سلم پر اور آپ کی جملہ آل اور اصحاب پر۔ ۱۴ وَالصَّلاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى خَيْرِ الرَّسُلِ وَتُحْبَةِ النَّخْبِ