محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 11
کے آن حضور صلی اللہ علیہ سلم کے بیحد فیضانات احسانات تعاسة خدا وہی خدا ہے جس نے قرآن کو نازل کیا اور جس نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو بھیجا۔ جس کے مدارج اور مراتب سے دنیا بے خبر ہے یعنی سید نا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم ۔ یہ عجیب ظلم ہے کہ جاہل اور نادان لوگ کہتے ہیں کہ عیسی آسمان ۔ ن پر زندہ ہے ۔ حالانکہ زندہ ہونے پر علامات آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے وجود میں پاتا ہوں ۔ وہ خدا جس کو دنیا نہیں جانتی ہم نے اس خدا کو اس نبی کے ذریعہ سے دیکھ لیا۔ اور وہ وحی الہی کا دروازہ جو دوسری قوموں پر بند ہے ہمارے پر محض اسی نبی کی برکت سے کھولا گیا ۔ اور وہ معجزات جو غیر تو میں صرف قصوں اور کہانیوں کے طور پر بیان کرتی ہیں ہم نے اس نبی کے ذریعہ سے وہ معجزات بھی دیکھ لئے ۔ اور ہم نے اس نبی کا وہ مرتبہ پایا جس کے آگے کوئی مرتبہ نہیں۔ مگر تعجب کہ دنیا اس سے بے خبر ہے ۔ مھدا تو ہمیں یہ ترغیب دیتا ہے کہ تم کی کی تم اس رسول کی کامل پیروی کی برکت سے تمام رسولوں کے متفرق کمالات اس کی سے کے اپنے اندر جمع کر سکتے ہو ؟ چشم مسیحی ص ۲۳ تا ۲۵۰