محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 12
الم جونور الخضری کی الہ علیہ تم کو علاوہ اوکسی کونہیں ملا " وہ اعلیٰ درجہ کا نور جو انسان کو دیا گیا یعنی انسان کامل کو ، وہ ملائک میں نہیں تھا۔ بنجوم میں نہیں تھا ۔ قمر میں نہیں تھا ۔ آفتاب میں بھی نہیں تھا ۔ وہ زمین کے سمندروں اور دریاؤں میں بھی نہیں تھا۔ اور وہ لعل اور یاقوت اور زمرد اور الماس اور موتی میں بھی نہیں تھا۔ غرض و کسی چیز ارضی اور سماوی میں نہیں تھا ۔ صرف انسان میں تھا یعنی انسان کامل میں جس کا اتم اور اکمل اور اعلیٰ اور ارفع غیر د ہمارے سید و مولی سید الانبیاء سید الاحیاء محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ۔ سو وہ نور اس انسان کو دیا گیا ۔ اور حسب مراتب اس کے تمام ہم رنگوں کو بھی یعنی اُن لوگوں کو بھی جو کسی قدر وہی رنگ رکھتے ہیں۔ اور یہ شان اعلیٰ اور اکمل اور اتم طور پر ہمارے سید ہمارے مولا ہمارے ہادی بنی آتی صادق مصدق محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم میں پائی جاتی تھی ۔ تھی۔" ( آئینہ کمالات اسلام خدا ) انسانی کمال کا پنی زندگی کے ذریہ سے مونہ دکھانے والا را الحضر کفر ہیں ! مجھے بتا یا گیا ہے کہ تمام دینوں میں سے دین اسلام ہی سچا ہے ۔