مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 573 of 632

مسیحی انفاس — Page 573

۵۷۳ مامور اگر ان امور کی جو اس پر کھولے جاتے ہیں۔ اشاعت نہ کرے۔ تو میں سچ سچ کہتا ہوں کہ وہ مخلوق پر ظلم کرتا ہے اور خود اللہ تعالیٰ کے سپرد کر دہ فرض کو انجام نہیں ٢٠٩ مامور بھی نشان ہے دیتا۔ مامور کا اک یہ بھی نشان ہے کہ وہ اشاعت حق سے نہیں رکتا ۔ اور ہمیں افسوس میں کالی کی ہے ر نشان ہوتا ہے جب انجیل میں ایسے فقرات دیکھتے ہیں۔ جن میں مسیح اپنے آپ کو چھپانے اور اشاعت حق سے نہیں کسی پر ظاہر نہ کرنے کی تعلیم اپنے شاگردوں کو دیتا ہے۔ مامور من اللہ میں ایک شجاعت رکنا ہوتی ہے اس لئے وہ کبھی بھی اپنے پیغام پہنچانے اور اشاعت حق میں نہیں ڈرتا۔ شہادت حقہ کا چھپانا سخت گناہ ہے۔ ملفوظات جلد ۳ صفحه ۲۱۱، ۳۱۱ پھر اس امر پر تذکرہ ہوتا رہا کہ قدیم اور اصل لفظ عیسی ہے یا یسوع ۔ حضور نے فرمایا سامرپر تذکرہ ہوتارہا کہ کہ ٢١٠ وہ عیسی اصل ہے یا يوع پرانا نام عیسی ہی ہے۔ تمام عرب میں عیسی کا لفظ ہے۔ یسوع کا ذکر پرانے ہیں " عرب اشعار میں بھی نہیں پایا جاتا۔ چونکہ عیسی نبی تھے اس لئے مصلحت انہوں نے کسی اشعارمیں پایا ۔ موقعہ پر کو بدل کر پالیا یہ بھی موقعہ پر عیسیٰ کو بدل کر یسوع بنالیا ہو۔ یہ بھی تعجب ہے کہ آج تک کسی اور نبی کا نام نہیں الٹا۔ صرف انہی کا الٹا اور مذہب انہیں کا الٹا۔ ایسا ہی کسی کا شعر ہے۔ نہو کیونکر ہمارا کام الٹا : ہم الٹے بات الٹی بار الٹا اس کے بعد حکیم نور الدین صاحب نے عرض کیا کہ ساری اناجیل میں کہیں عیسی کا نام نہیں آیا یسوع کا آیا ہے۔ ملفوظات جلد ۴ صفحه ۱۹۰